Al-khajoor Box (Irani Mazafti)
₨ 540₨ 550 (-2%)
ھجور غذائیت سے بھرپور قدرت کا انمول تحفہ ہے جو صحت کےلئے بہت ضروری ہوتی ہے اور رمضان المبارک میں افطار کی جان ہوتی ہے جسے کھا کر جسم کی طاقت بحال ہوجاتی ہے ۔ ہر رمضان کی طرح اس رمضان بھی دیں اپنے پیاروں کو رمضان کا تحفہ FruitSabzi کی سوغات الکھجور کے ذریعے ۔۔۔!
تو ابھی FruitSabzi سے الکھجور منگوائیں اور بانٹیں رمضان کی خوشیاں اپنے پیاروں میں !
Description
Fresh Dates from Iran, Mazafti Khajoor approx 500 grams pack
Other Names: Khajoor, dates, khujoor
Reviews
There are no reviews yet.